سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 601 روپے کمی سے ایک لاکھ 27 … سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی پڑھنا جاری رکھیں